ڈر ہے کہ یہاں سعودی میں یہاں بار بار نہ آ سکوں۔ خیریت سے پہنچ چکا ہوں الحمد للہ
الف عین لائبریرین مئی 4، 2016 #6,701 ڈر ہے کہ یہاں سعودی میں یہاں بار بار نہ آ سکوں۔ خیریت سے پہنچ چکا ہوں الحمد للہ
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 4، 2016 #6,702 ذرا سے دنوں کی بات ہے۔اللہ تعالیٰ آپ کو خیر و عافیت سے رکھے۔ آمین
الف عین لائبریرین مئی 4، 2016 #6,704 زندگی رہی تو ان شاء اللہ مدینے میں ساری محفل کا سلام پیش کر دوں گا۔
زیک مسافر مئی 4، 2016 #6,708 ضروری تو نہیں کہ شرارت کے لئے شام کا انتظار کیا جائے۔ یہ شرارتیں ہیں الکحل تو نہیں۔
الف عین لائبریرین مئی 5، 2016 #6,709 طریقہ ہی نہیں میرا کہ اپنے کوائف بھی سب کے ساتھ شئر کیے جائیں۔اپ ڈیٹ کرنے کا کیا سوال، میں نے تو شروع ہی نہیں کیا یہ سلسلہ!!!
طریقہ ہی نہیں میرا کہ اپنے کوائف بھی سب کے ساتھ شئر کیے جائیں۔اپ ڈیٹ کرنے کا کیا سوال، میں نے تو شروع ہی نہیں کیا یہ سلسلہ!!!
یاز محفلین مئی 6، 2016 #6,712 غالباً آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ عین ممکن نہیں ہوتا، بلکہ میم ممکن ہوتا ہے ۔
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 6، 2016 #6,714 ف کی باری تھی طلحہ بھائی۔ لگتا ہے کھانا کھائے بغیر آ گئے ہیں۔
زیک مسافر مئی 6، 2016 #6,720 نہیں اس وارننگ کے کئے لائسنس ٹو کل کی ضرورت ہے اور وہ صرف جاسوس کے پاس ہے۔