السلام علیکم، یاز بھائی کیسے ہیں؟
یاز محفلین مئی 11، 2016 #6,768 چٹنی چٹنی ہوتی ہے، چاہے ثابت لونگ کے ساتھ ہو یا اس کے بغیر (ایسا کہا کسی رئیسانی صاحب نے)۔
یاز محفلین مئی 11، 2016 #6,771 دل تو ہمارا بھی پکوڑے کھانے کو ہی کر رہا تھا، تاہم حلوے کا ذکر سن کے اب اس کا دل کر گیا ہے۔
ع عندلیب محفلین مئی 11، 2016 #6,772 ڈر ڈر کے جیے تو کیا جیے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا کہا میاں نے یہ سن کے ہنس کے کچھ نہ کہا سنا ہوتا تو مجازی خدا نہ ہوتا
ڈر ڈر کے جیے تو کیا جیے کچھ ہم سے کہا ہوتا کچھ ہم سے سنا ہوتا کہا میاں نے یہ سن کے ہنس کے کچھ نہ کہا سنا ہوتا تو مجازی خدا نہ ہوتا
حمیرا عدنان محفلین مئی 12، 2016 #6,774 رات کو بھرپور قسم کی تو تو میں میں کے بعد شکایت ہی کی جا سکتی ہے مجازی خدا کی تعریف تو نہیں
حمیرا عدنان محفلین مئی 13، 2016 #6,779 ضرور تو نہیں کھانا ہمیشہ مجازی خدا کی مرضی کا بنے کبھی کبھی اپنی مرضی بھی کر لینی چاہیے