وہ کیا ہے کہ ہم تو فقط زبانی کلامی وارننگ کا تذکرہ کر رہے تھے۔
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 7، 2016 #6,723 یہی درخواست ہے کہ آئندہ احتیاط کیجئے گا. معذرت کی ضرورت نہیں.
الف عین لائبریرین مئی 7، 2016 #6,731 جب بھاگتے بھوت کی لنگوٹی کام میں آ سکتی ہے(جودرست محاورہ ہے) تو بھاگتے چور کی تو ضرور آ سکتی ہے کہ چور تو انسان ہی ہوتا ہے۔
جب بھاگتے بھوت کی لنگوٹی کام میں آ سکتی ہے(جودرست محاورہ ہے) تو بھاگتے چور کی تو ضرور آ سکتی ہے کہ چور تو انسان ہی ہوتا ہے۔
یاز محفلین مئی 7، 2016 #6,732 چوری کرتے وقت اگر چور لنگوٹی کی بجائے جینز پہن کے آئے اور پکڑا جائے تو کیا اس کو واپس بھیجیں گے کہ جاؤ لنگوٹی پہن کے آؤ۔ کیوں ہمارا محاورہ خراب کرنے پہ تلے ہو۔
چوری کرتے وقت اگر چور لنگوٹی کی بجائے جینز پہن کے آئے اور پکڑا جائے تو کیا اس کو واپس بھیجیں گے کہ جاؤ لنگوٹی پہن کے آؤ۔ کیوں ہمارا محاورہ خراب کرنے پہ تلے ہو۔
الف عین لائبریرین مئی 8، 2016 #6,733 حا حا حا۔۔ اس بات پر تو سیدھاسادا ’ہا ہاہا‘ کرنے کا جی نہیں چاہتا!!
یاز محفلین مئی 8، 2016 #6,734 خوب کھل کر ہنسیں بھائی۔ حلق سے ہنسی یا قہقہے کی آواز نکال لیتے لڑی کی مناسبت سے۔
الف عین لائبریرین مئی 8، 2016 #6,735 یاز نے کہا: خوب کھل کر ہنسیں بھائی۔ حلق سے ہنسی یا قہقہے کی آواز نکال لیتے لڑی کی مناسبت سے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل تو یہی چاہ رہا تھا مگر محفل کے احترام میں چپ رہ گیا
یاز نے کہا: خوب کھل کر ہنسیں بھائی۔ حلق سے ہنسی یا قہقہے کی آواز نکال لیتے لڑی کی مناسبت سے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل تو یہی چاہ رہا تھا مگر محفل کے احترام میں چپ رہ گیا
یاز محفلین مئی 8، 2016 #6,736 ڈرنا کیسا جناب۔ قہقہہ لگانے پہ محفل پہ کوئی پابندی تو ہے نہیں،بس مروجہ اوزان و بحور میں ہونا چاہئے قہقہہ۔
ڈرنا کیسا جناب۔ قہقہہ لگانے پہ محفل پہ کوئی پابندی تو ہے نہیں،بس مروجہ اوزان و بحور میں ہونا چاہئے قہقہہ۔