محمداحمد

لائبریرین
ذاتی پسند نا پسند کی بات کی جائے تو ہم تو چائے ہی پییں گے۔ :)

ویسے کافی بھی ناپسند نہیں ہے۔ :)
 

یاز

محفلین
ڑ سے نمٹنا اب چنداں مشکل نہیں۔ چائے کی چسکی لیں اور سیدھا ز پہ جمپ مار لیں۔
 

یاز

محفلین
ضبط لازم ہے مگر دُکھ ہے قیامت کا فراز
ظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
 

یاز

محفلین
غالب امکان تو یہی ہے کہ ضرور کھائے جا سکتے ہوں گے۔ تاہم اگر سیمپل بھجوا دیں تو میں چیک کر کے بتا سکتا ہوں کہ کھانے کے لائق بھی ہیں یا نہیں :cool2:۔
 
Top