یاز

محفلین
ذرا چند ہفتے انتظار کر لیں، پھر اچھا آم آئے گا۔ ویسے کل ہم نے دسہری آم نوش کئے۔ وہ تو کافی شیریں نکلے۔
 

الف عین

لائبریرین
زندہ تو میں ہی کیا تھا۔دو دن تک یہ لڑی سنسان رہی تو مجھے تلاش کر کے سامنے لانا پڑا اسے۔
 
سلسلے بارش کے پتا نہیں کب شروع ہوں گے کویت میں بھی بارش کو ترستی تھے اب پاکستان میں بھی مہینہ ھبر سے کوئی بارش نہیں دیکھی
 

یاز

محفلین
صحیح فرمایا جناب۔ اور ایک بار بارشیں شروع ہو گئیں تو ان کے رکنے کو ترسا کریں گے سب۔
 
ضرور ہونے چاہئیں جناب میں تو خبریں صرف اس آس پر سنتی ہوں شاید کہ کل یاں پرسوں میں بارشیں شروع ہونے کی اطلاع مل جائے
 
گلاب خان جو سمندر خان کا بیٹا ہے اور جنگل خان کا بھائی ہے وہ کہتا ہے آم کھاؤ لیکن ساتھ میں کچی لسی بھی ضرور ہو
 
Top