قبلہ آم کی چکر میں میں پتا نہیں کیا کیا بھول گئے:p
ع عندلیب محفلین مئی 19، 2016 #6,823 گرمیوں میں آم کا مزہ لینے کے لیے کسی کو بھی بھلایا جاسکتا ہے یعنی؟
الف عین لائبریرین مئی 20، 2016 #6,828 ہندوستانی آم بھی دیکھے ہیں امریکہ میں لیکن محض الفانسو اور طوطاپری۔
محمداحمد لائبریرین مئی 20، 2016 #6,831 بہت پسند ہے ہمیں تو امرود۔ ایک زمانے میں ہمارے ہاں امرود کا درخت تھا۔ بہت امرود کھایا کرتے تھے اس درخت کے۔ بہت مزے کا تھا ہمارا بچپن۔
بہت پسند ہے ہمیں تو امرود۔ ایک زمانے میں ہمارے ہاں امرود کا درخت تھا۔ بہت امرود کھایا کرتے تھے اس درخت کے۔ بہت مزے کا تھا ہمارا بچپن۔
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 20، 2016 #6,832 پپیتا بھی ایک پھل ہے، جس کو اب کھانے سے زیادہ گلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 20، 2016 #6,834 ٹماٹر کے بارے میں ابھی تک طے نہیں ہو پایا کہ پھل ہے یا سبزی۔
یاز محفلین مئی 20، 2016 #6,835 ثمر بہشت چونسہ کے بارے میں سنا ہے کہ یہ دنیائے آم کا بے تاج بادشاہ ہے۔
فہد اشرف محفلین مئی 20، 2016 #6,837 چونسہ کی سیرت بیان ہو چکی ہو تو صفتِ سفیدہ بھی بیان ہو جائے کہ آم کھانے کا خاص انداز یہی ہے چوس کے کھانا اور بے حساب کھانا
چونسہ کی سیرت بیان ہو چکی ہو تو صفتِ سفیدہ بھی بیان ہو جائے کہ آم کھانے کا خاص انداز یہی ہے چوس کے کھانا اور بے حساب کھانا