یاز

محفلین
ضروری نہیں کہ آلو کھانے کے بعد ہی آلو یاد آئے۔ آلو نہ کھانے کے باعث بھی آلو کی یاد ستا سکتی ہے۔
 
طالب علم کی حیثیت رکھتا ہوں، لہٰذا ٹھیک ٹھیک تو نہیں البتہ جانتا ضرور ہوں کہ فارسی میں خوبانی کو زردآلو، اور وہ جو کھٹے سے ہوتے ہیں اور اور لڑکیاں بالیاں شوق سے کھاتی ہیں، انہیں آلوچہ اور آلو کو سیب زمینی کہتے ہیں۔ اس حساب سے سرخ شکر قند کا نام فارسی میں سیب زمینی شیرین سرخ ہونا چاہیے!!
 
عجیب تو معلوم ہوتا ہے لیکن بات تو یہ ہے کہ مجھے یہ معلوم نہیں کہ فارسی میں شکرقند کو کہتے کیا ہیں۔ ویسے شکر چینی کو اور قند، چینی کے ایک بائی ایک بائی ایک سینٹی میٹر کے کیوب کو کہتے ہیں جسے اہل فارس پھیکی چائے پینے سے پیشتر اپنے منہ میں رکھ لیتے ہیں!
 

یاز

محفلین
غالب امکان یہ ہے کہ اگر کسی پھل کا نام اتنا لمبا یا مشکل ہو تو اس کی بِکری میں کمی واقع ہو جائے۔
 

آرزو

محفلین
جو چاے پیتے ہیں بہت ہی مشکل سے کیسی ایک کی چے کو پسند کرتے ہیں ہر کیسی کے چاے نہیں پسند نہیں آتی ۔۔
 
Top