سب کو اتنی گرمی لگتی ہے یا میرا ہی حال برا ہے؟
عبداللہ محمد محفلین مئی 28، 2016 #6,922 شور تو کافی ہے گرمی کا- ویسے آپ سلطان کی بھائی کی پوسٹ سے استفادہ کریں اگر گرمی زیادہ محسوس ہوتی ہے-
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 29، 2016 #6,926 ظاہر ہے بھئی. اتوار کا ناشتہ اور جاندار نہ ہو. گھر پر تیار شدہ روغنی نان، چھولے، بھجیا اور حلوہ. الحمد اللہ
ظاہر ہے بھئی. اتوار کا ناشتہ اور جاندار نہ ہو. گھر پر تیار شدہ روغنی نان، چھولے، بھجیا اور حلوہ. الحمد اللہ
محمد تابش صدیقی منتظم مئی 29، 2016 #6,929 فقط ناشتے کے ذکر سے ہی منہ میں پانی بھر آیا۔ ابھی دوپہر کی بریانی کا ذکر تو کیا ہی نہیں۔
یوسف سلطان محفلین مئی 29، 2016 #6,935 نمک ڈل جائے اگرچائے میں چینی کی جگہ (بھولے سے )تو کام بگڑ بھی سکتا ہے ۔ آخری تدوین: مئی 30، 2016
الف عین لائبریرین مئی 30، 2016 #6,938 یہی اس لڑی کی روایت رہی ہے۔میری اور@شمشاد کی وجہ سے جنہیں چائے پسند ہے۔
مہدی نقوی حجاز محفلین مئی 30، 2016 #6,939 آداب عرض ہیں۔ چائے کے تو ہم بھی دیوانے ہیں۔ شریف لوگ بھی "مہدی" سے ملنے جلنے لگے وہ اب شراب کا عاشق نہیں ہے، چائے کا ہے!
آداب عرض ہیں۔ چائے کے تو ہم بھی دیوانے ہیں۔ شریف لوگ بھی "مہدی" سے ملنے جلنے لگے وہ اب شراب کا عاشق نہیں ہے، چائے کا ہے!
ع عندلیب محفلین مئی 30، 2016 #6,940 اچھی بات ہے کہ اب آپ چائے کے عاشق ہوگئے ورنہ یہ شراب کہیں کا نہیں چھوڑتی۔