عجیب بات ہے!
عبداللہ محمد محفلین جون 1، 2016 #6,968 مگر رئیسانی صاحب تو فرماتے ہیں کہ قاعدے قاعدے ہوتے ہیں،گرائمر کے ہوں یا شاعری کے۔ وغیرہ وغیرہ
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 2، 2016 #6,977 ٹسوے بہانے سے اب کچھ حاصل نہیں کیوں کہ ہم نے آج شام ہی کراچی سے رخت سفر باندھ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کوئی پنڈی والوں کو خبر کر دے کہ ہم آ رہے ہیں۔
ٹسوے بہانے سے اب کچھ حاصل نہیں کیوں کہ ہم نے آج شام ہی کراچی سے رخت سفر باندھ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ کوئی پنڈی والوں کو خبر کر دے کہ ہم آ رہے ہیں۔
حمیرا عدنان محفلین جون 2، 2016 #6,978 ثابت ہوا کراچی والے آپ کی روانگی پر جو ٹسوے بہائیں گے وہ خوشی کے ہوں گے