خیال ہی نہیں رہتا اس لڑی کا۔
محمد تابش صدیقی منتظم جون 8، 2016 #7,023 ڈھیروں دعائیں جناب ۔ دعا کے بغیر دن کیسے گزر سکتا ہے اور وہ بھی رمضان میں۔ ویسے سرگوشی ہنوز بزرگی دور است
ڈھیروں دعائیں جناب ۔ دعا کے بغیر دن کیسے گزر سکتا ہے اور وہ بھی رمضان میں۔ ویسے سرگوشی ہنوز بزرگی دور است
محمد تابش صدیقی منتظم جون 8، 2016 #7,026 زرد دھوپ میں، روزہ کی حالت میں دفتر سے واپس آ کر جب تک نہا نہ لیا جائے، سکون نہیں آتا.
مہدی نقوی حجاز محفلین جون 8، 2016 #7,028 شہر لاہور سے تو ہم بھی اب پنڈی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ کچھ وقت میں پنڈی میں پائے جائیں گے!
محمد تابش صدیقی منتظم جون 9، 2016 #7,032 ظاہر ہے کہ اب گذشتہ ہفتے پڑنے والے اولے موجود تو نہیں رہ سکتے تھے۔
الف عین لائبریرین جون 11، 2016 #7,035 فعال تو تھی لیکن نقص دکھا رہی تھی محفل جب کسی لڑی کے لنک پر کلک کیا جاتا تو!!
الف عین لائبریرین جون 13، 2016 #7,038 گرمیوں کے طویل روزوں میں اسے بھولنا مانا جا سکتا ہے لیکن لڑی سے بے اعتنائی نہیں۔