بنانا پڑے گا ایک اور کیک کھانے کو
اَبُو مدین معطل اگست 16، 2016 #7,330 خدا نہ حلوہ کھلائے جناب آج کل حلوہ بہت مہنگا پڑ جاتا ہے۔ رات کی بجائے دن کو چاند نظر آ رہا ہوتا ہے۔ آخری تدوین: اگست 16، 2016
اَبُو مدین معطل اگست 16، 2016 #7,332 زیک نے کہا: خالی حلوے سے کیا ہو گا دو چار میٹھی اشیاء ہوں تو بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل تو شائد سب کا یہی چاہتا ہے لیکن خالی حلوہ کھانا بھی سب کے بس کی بات نہیں۔
زیک نے کہا: خالی حلوے سے کیا ہو گا دو چار میٹھی اشیاء ہوں تو بات ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل تو شائد سب کا یہی چاہتا ہے لیکن خالی حلوہ کھانا بھی سب کے بس کی بات نہیں۔
الف عین لائبریرین اگست 17، 2016 #7,335 ذکر ضروری ہے کہ زیک کے ٹیگ پر یہاں پہنچا تو یہ نہیں دیکھا کہ ایک صفحہ مزید بھی ہے!!
الف عین لائبریرین اگست 18، 2016 #7,339 شمشاد جب فعال تھے تو وہ شاید رات کے دو تین بجے بھی اٹھ کر یہاں پوسٹ کر دیتے تھے!!