ضدی بچے ناشتے میں کیک کھانے کی ضد بھی کیا کرتے ہیں۔
اَبُو مدین معطل اگست 20، 2016 #7,354 ہمیں جب بھی ستاتے ہیں تمہاری یاد کے لمحے اکیلے کھا ہی لیتے ہیں تبھی ہم لنچ میں بھی کیک
الف عین لائبریرین اگست 20، 2016 #7,355 یادوں میں تو کیک ہی کیا کچھ بھی کھایا جا سکتا ہے۔ تو مرغ کیوں نہ کھایا جائے (کہ موضوع تو بدلے)
یاز محفلین اگست 20، 2016 #7,356 ایک حقیقت تو مسلم ہے کہ مرغِ مسلم ہر مسلم مرد و زن کا من بھاتا کھاجا ہے۔
یاز محفلین اگست 20، 2016 #7,358 پائے کے ساتھ اگر سویٹ میں کھویا بھی ہو جائے تو مزہ ہی آ جائے۔ یعنی کہ کھانے میں کچھ کھویا ہے، کچھ پایا ہے۔ سب مایا ہے۔ وغیرہ
پائے کے ساتھ اگر سویٹ میں کھویا بھی ہو جائے تو مزہ ہی آ جائے۔ یعنی کہ کھانے میں کچھ کھویا ہے، کچھ پایا ہے۔ سب مایا ہے۔ وغیرہ