ابن توقیر

محفلین
شاملِ محفل نہیں کیا جی آپ نے سیخ کباب کو؟ چلیں کچھ نہیں تو تصویری دعوت میں ہی محفلین کو یاد رکھ لیا ہوتا۔
 

ابن توقیر

محفلین
طلبِ دعوت کے باوجود آپ کی طرف سے تصویری سیخ کباب نہ پاکر قارئین پہلے سے سیخ پا ہیں اس لئے ان کے جذبات پہلے سے ہی مجروح ہیں۔اب آپ فوراً ایک نئی دعوت کا اہتمام کرکے کام کو "ٹھنڈا" کریں۔
سمائلس

ہماری دعا ہے کہ ہر گھر میں خوشیوں کی ایسی بہار آئے جس کی کوئی خزاں نہ ہو!​
آمین یا رب العالمین
 

ابن توقیر

محفلین
عام دنوں میں، میں اس وقت کام یا محفل میں آرام کررہا ہوتا ہوں مگر آج جمعہ مبارک ہے اس لئے ابھی چلا نماز کی تیاری کرنے۔
وعلیکم السلام جی اور آپ کو بھی جمعہ کی مبارک ہو۔
 
غروبِ آفتاب تک یہ بازی ختم کریں آج!
میری ایک چھوٹی سی خواہش ہے "ا" سے اسے دوبارہ شروع کرنے کی. مگر ہر بار miss کر جاتی ہوں.
 
کیوں لوگوں کے جذبات بھڑکانا چاہتے ہیں؟
یہ لیجئے
20160915_204059_HDR_zpsaj6vkuns.jpg
 

محمدظہیر

محفلین
گرما گرم سیخ پر گوشت لگا دیکھ کر یقیناً منہ میں پانی آ جاتا ہے، ویسے انسانوں کے منہ میں پانی آتا ہے رال نہیں ٹپکتی.
 

ابن توقیر

محفلین
میں تو صبر نہیں کرپایا سیخوں پر سجی قربانی کی نشانی کو دیکھ کر۔پروگرام بنا رہے ہیں کہ کسی سے اچاری گوشت بنوایا جائے ورکشاپ پر۔
ویسے بھی آج آخری چھٹی ہے پھر تو کہیں جاکر رمضان میں ہی بریک ملے گا۔زندگی رہی تو۔
 
Top