اچھا جی
ابن توقیر محفلین ستمبر 17، 2016 #7,743 تفصیل سے شروع کیجئے بات جی۔کیونکہ ہمارے پاس بہت وقت ہے آغاز سے آخر تک بات سننے کے لیے۔
مریم افتخار محفلین ستمبر 17، 2016 #7,745 ٹمٹماتا ہوا خیال آ رہا ہے کہ اس دفعہ پھر مجھے کھیل شروع کرنے کا موقع نہیں ملا
ابن توقیر محفلین ستمبر 17، 2016 #7,746 ثمر آور رہی آپ کی یہ بات میرے لیے۔کیونکہ سیکھنے کو کچھ ملا۔اس لڑی میں یہ دوسری غلطی ہے میری جس سے مجھے لگ رہا ہے کہ پھر اسے الف ب پ یاد کرنی پڑے گی۔ سمائلس
ثمر آور رہی آپ کی یہ بات میرے لیے۔کیونکہ سیکھنے کو کچھ ملا۔اس لڑی میں یہ دوسری غلطی ہے میری جس سے مجھے لگ رہا ہے کہ پھر اسے الف ب پ یاد کرنی پڑے گی۔ سمائلس
ابن توقیر محفلین ستمبر 18، 2016 #7,748 چلیں جی کھیل کا آغاز کرتے ہیں اس نئی صبح پر۔پاکستان میں ایک میں نئے دن کا سورج طلوع ہوئے کافی ساعتیں بیت چکی ہیں۔
چلیں جی کھیل کا آغاز کرتے ہیں اس نئی صبح پر۔پاکستان میں ایک میں نئے دن کا سورج طلوع ہوئے کافی ساعتیں بیت چکی ہیں۔
الف عین لائبریرین ستمبر 18، 2016 #7,749 حال چال کیسا ہے سارے احباب کا؟ میری حالت بھی اچھی ہے۔ چال دیکھنے والا کوئی نہیں ہے محفل میں!!
لاریب مرزا محفلین ستمبر 18، 2016 #7,754 رب تعالیٰ دوسروں کے حق میں کی گئی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشتے ہیں۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 18، 2016 #7,757 "ڑ" غائب ہے؟ سچ بتاوں تو کافی ٹائم سے میں لگا ہوا تھا "ڑ" سے فقرہ بنانے میں لیکن بنا ہی نہیں۔شکر ہے کھیل آگے بڑھا۔
"ڑ" غائب ہے؟ سچ بتاوں تو کافی ٹائم سے میں لگا ہوا تھا "ڑ" سے فقرہ بنانے میں لیکن بنا ہی نہیں۔شکر ہے کھیل آگے بڑھا۔