ابن توقیر

محفلین
"ڑ" سے بننے والا فقرہ میرے حصے میں کیوں آجاتا ہے؟ کل بھی میں یہیں پھنسا رہا تھا کافی دیر لیکن فقرہ نہیں جڑپایا تھا۔
 
ابن توقیر

محفلین
"ژ" کو بھی چھوڑا جاسکتا ہے۔بہت خوب۔سچ بتاوں تو کل سے میں "ڑ" پر گوگل کرکے دماغ کا ستیاناس کرچکا تھا اتنا مواد تو میں نے کالج کے لئے کبھی جمع نہیں کیا تھا جتنا اس "ڑ" کے لیے ذخیرہ کرلیاتھا۔
سمائلس
 
محمدظہیر

سچ کہوں تو میں بھی سوچ میں پڑتا ہوں ان حروف سے کیا لکھا جائے
 
Top