غیر حاضری رہی ہماری ۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 19، 2016 #7,804 کوئی بات نہیں آپ موضوع تبدیل کر دیجئے۔ یہی تو آزادی ہے اس لڑی کی۔ جس موضوع پر بھی چاہیں بات کر لیں۔ جب چاہیں موضوع بدل لیں۔
کوئی بات نہیں آپ موضوع تبدیل کر دیجئے۔ یہی تو آزادی ہے اس لڑی کی۔ جس موضوع پر بھی چاہیں بات کر لیں۔ جب چاہیں موضوع بدل لیں۔
زیک مسافر ستمبر 19، 2016 #7,805 لاریب مرزا نے کہا: قسم قسم کے جانوروں کا گوشت کھانا آسان ہے یا یہ اشعار پڑھنا؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گوشت کوئی بھی ہو مزیدار ہوتا ہے
لاریب مرزا نے کہا: قسم قسم کے جانوروں کا گوشت کھانا آسان ہے یا یہ اشعار پڑھنا؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گوشت کوئی بھی ہو مزیدار ہوتا ہے
زیک مسافر ستمبر 19، 2016 #7,807 میں کسی پر زبردستی نہیں کرتا کہ وہ بھی میری طرح گوشت کھائیں۔ عید ڈنر پر بھی سبزی خوروں کا انتظام رکھتا ہوں
میں کسی پر زبردستی نہیں کرتا کہ وہ بھی میری طرح گوشت کھائیں۔ عید ڈنر پر بھی سبزی خوروں کا انتظام رکھتا ہوں
یاز محفلین ستمبر 19، 2016 #7,811 ہائیں! کھانے کی باتوں میں "ہ" خوری کا ارتکاب کیوں کر لیا حمیرا عدنان جی؟
ماہی احمد لائبریرین ستمبر 20، 2016 #7,816 ثواب ملے گا آپ کو.... یہ لڑی مرچوں کے بعد پانی والا کام کرے گی
ابن توقیر محفلین ستمبر 20، 2016 #7,817 جلدی میں،میں تکے کی جگہ "تہکے" پڑھ گیا اور "تراہ" بھی نکل گیا کہ میرے بھیا کو صبح صبح کیوں بغیر ناشتہ کے گھر بدر کیا گیا۔ سمائلس "تہکے = دھکے"
جلدی میں،میں تکے کی جگہ "تہکے" پڑھ گیا اور "تراہ" بھی نکل گیا کہ میرے بھیا کو صبح صبح کیوں بغیر ناشتہ کے گھر بدر کیا گیا۔ سمائلس "تہکے = دھکے"
ماہی احمد لائبریرین ستمبر 20، 2016 #7,819 وجی نے کہا: چائے ہوجائے لیکن یہ بتائیں کہ ٹ نے کیا ظلم کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حق ہااا! میری غلطی ہے... "ٹکا کے ثواب ملے گا" لکھنا تھا...
وجی نے کہا: چائے ہوجائے لیکن یہ بتائیں کہ ٹ نے کیا ظلم کیا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حق ہااا! میری غلطی ہے... "ٹکا کے ثواب ملے گا" لکھنا تھا...