دل چاہ رہا ہے کہ کافی پی جائے۔ For a change
لاریب مرزا محفلین ستمبر 20، 2016 #7,822 ڈھکے چھپے الفاظ میں نہیں، بلکہ کھلے عام محفل میں ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم ستمبر 20، 2016 #7,823 ذکر نہ ہی کریں تو بہتر ہے اب۔ جتنے زیادہ لوگ شامل ہوں گے، اتنا ہی معاملہ بڑھتا جائے گا۔ نظر انداز کریں اب۔ جیسا کہ امید ہے کہ اس مراسلے کے بعد میں اس معاملے کے حوالے سے کوئی پوسٹ نہیں کروں گا۔ امید اس لئے لکھ رہا ہوں کہ شاید ضروری ہو جائے لکھنا۔
ذکر نہ ہی کریں تو بہتر ہے اب۔ جتنے زیادہ لوگ شامل ہوں گے، اتنا ہی معاملہ بڑھتا جائے گا۔ نظر انداز کریں اب۔ جیسا کہ امید ہے کہ اس مراسلے کے بعد میں اس معاملے کے حوالے سے کوئی پوسٹ نہیں کروں گا۔ امید اس لئے لکھ رہا ہوں کہ شاید ضروری ہو جائے لکھنا۔
حمیرا عدنان محفلین ستمبر 20، 2016 #7,824 رب العزت آپ کو خوش رکھے تابش بھائی میرے خیالات بھی کچھ ایسے ہی ہیں
لاریب مرزا محفلین ستمبر 20، 2016 #7,828 شکر ہے۔ ورنہ ہر کوئی ادھر آ کر اٹک جاتا.. آخری تدوین: ستمبر 20، 2016
زیک مسافر ستمبر 20، 2016 #7,833 عینک ہو حقیقت کی اور پہنا لبرلزم کا لبادہ ہو تو طبیعت ٹھیک ہی رہتی ہے۔
ماہی احمد لائبریرین ستمبر 20، 2016 #7,839 لسی تو پھر the great قسم کی چیزوں میں آتی ہے نا.... جیسے چائے