ابن توقیر

محفلین
ثناخوانی و استغفار کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنالیجئے۔وہ عظیم ذات اپنے کرم کے سائے تلے ہمیشہ کے لیے محفوظ کرلے گی۔
ان شاء اللہ
 

ابن توقیر

محفلین
خیال رہے بہنا۔کہیں وہ جن بھی موجود زمانے کی ٹیکنالوجی کے راستے آپ کے مراسلے کو پڑھ رہا ہو؟ ہماری تمام تر ہمدریاں اپنے معصوم سے "بھیا جی" کے ساتھ ہیں۔

ویسے سنتے ہیں کہ میاں کیٹاگری والی مخلوق "لِسی" ہوتی ہے اب یہ نہیں پتا کہ "جن" بھی "لِسے" ہوتے ہیں یا "ڈھڈے"
 

ابن توقیر

محفلین
ڈرا رہی ہیں بجو آپ تو۔میں تو سمجھ رہا تھا کہ فی زمانہ بہت سی "لِسی" مخلوق پائی جاتی ہے مگر لگتا ہے میں اکیلا ہی "لِسا" بندہ رہ گیا ہوں محفل کی دنیا میں۔
 

ابن توقیر

محفلین
"ڑ" نہیں نہیں نہیں۔یہ میرے نصیب میں ہی لکھ دی گئی ہے کیا۔پھر سے آگئی میرے سامنے۔
آپی میں لات نہیں مارتا نا انسانوں کو اس لیے لِسا ہوں۔جب کہ مذکورہ مخلوق تو خوب زور سے لات رسید کرکے اپنے "ڈھڈے" ہونے کا ثبوت دیتی ہے۔
 
Top