خیالی ناشتہ کررہے ہیں جی۔حلوہ پوری کا ناشتہ ہمارے یہاں ایک ہوٹل کا مشہور ہے سوا سات بجے تک ختم ہوجاتا ہے۔گھر سے ورکشاپ پر آچکے ہیں اس لیے فی الحال خیالی ناشتہ چل رہا ہے۔
ایک عدد ناشتہ صبح بے بے جی کے ہاتھ سے 6 بجے کرآئے ہیں اس لیے ابھی عملی ناشتہ ناممکن ہے ورنہ چھترول ہوجانی ہے۔