محمدظہیر
محفلین
ہمیں اب کون بتائے یہ طائر پرندہ کس جہاں میں پایا جاتا ہے، ویسے بعض لوگ شاہین کو بھی تصوراتی پرندہ کہتے ہیں کہ حقیقت میں پایا نہیں جاتا، اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے."طائر پرندہ اور لاہوت کا مطلب تصوف میں یہ لیا جاتا ہے کہ وہ عالم جس میں کوئی خدا کا متلاشی یا سالک اللہ تعالٰی کی ہستی میں فنا ہو جاتا ہے یعنی ایک ایسا پرندہ کہ اسکی ایسی پرواز ہے کہ حق سے واصل ہو گیا۔
لاہوت کے جو معنی یہاں بتائے گئے ہیں ہندو مذہب میں اسے مُکتی کہتے ہیں.