کہیں پڑھا تھا کہ شنواری ایک پشتون قبیلہ ہے اور خیبر ایجنسی میں آباد ہےظاہر ہوتا ہے کہ شنواری ہر دوسری گلی میں کھلا ہوا ہے
ویسے یہ "شنواری " سے مراد کیا ہے؟؟
گو کہ درست بات تو یہی ہے. مگر شنواری ریستوران ضروری نہیں ہے کہ کوئی شنواری ہی چلاتا ہو.کہیں پڑھا تھا کہ شنواری ایک پشتون قبیلہ ہے اور خیبر ایجنسی میں آباد ہے
ہمیں خود ہی نہیں پتہ ۔وہی تو پوچھ رہی ہوں کون سی بات ہے جو نہیں پوچھنی؟
ویسے یہ "شنواری " سے مراد کیا ہے؟؟