اَبُو مدین
معطل
پتہ چل جائے تو اچھی بات ہے کہ "پ" اردو کے حروف میں شمار ہوتا ہے۔
تفصیل سے تو نہیں لکھ سکتا لیکن مختصراً یہ کہ شنواری ایک قبیلہ ہے پٹھانوں کا جس طرح ہمارا علی زئی۔یا اورکزئی،حسن زئی وغیرہ
یہ بات سچ ہے کہ ہر شنواری ہوٹل شنواری قبیلے کے فرد کا نہیں ہوتا۔یہ سلسلہ پشاور کی نمک منڈی سے چلا اور پورے پاکستان میں پھیل گیا۔اس وقت شنواری ایک لیبل بن چکا ہے جس کا نام ذہین میں آتے ہی چند باتیں سامنے گھومنے لگتی ہیں:گھنٹہ بھر انتظار، فریش دنبہ اور بغیر مصالحے کے تیار کھانا وغیرہ
یہ بغیر کسی سند کے میری "تکوی" معلومات ہیں۔