ظالموں سے ڈر کر بھاگ گئے ہوں شاید
اَبُو مدین معطل ستمبر 29، 2016 #8,168 لیکن یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ قصوروار کوئی بھی ہو اس پر یارانِ محفل کو چھوڑ دینا، کہاں کا انصاف ہے۔
لیکن یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ قصوروار کوئی بھی ہو اس پر یارانِ محفل کو چھوڑ دینا، کہاں کا انصاف ہے۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 30، 2016 #8,172 یہاں بات کو آگے بڑھاتے ہیں ایک نئے دن کے آغاز کے ساتھ۔صبح بخیر
ابن توقیر محفلین ستمبر 30، 2016 #8,174 بات کرنے سے قبل آپ کے لیے نیک تمنائیں۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ۔سنائیں جی کیسے ہیں؟
وجی لائبریرین ستمبر 30، 2016 #8,175 پھر تو ہمیں بھی کچھ نیک تمناؤں میں شامل کریں جناب۔ اللہ آپ سب کو خوش و خرم رکھے آمین ثم آمین۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 30، 2016 #8,176 تمام محفلین کے لیے خصوصی دعائیں اور وجی جی آپ کے لیے محبت بھری نیک تمنائیں۔ان شاء اللہ ابھی چلے جمعہ کی تیاری کرنے۔بعد از نماز ملاقات ہوگی۔ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
تمام محفلین کے لیے خصوصی دعائیں اور وجی جی آپ کے لیے محبت بھری نیک تمنائیں۔ان شاء اللہ ابھی چلے جمعہ کی تیاری کرنے۔بعد از نماز ملاقات ہوگی۔ہمیشہ خوش رہیں۔آمین
ابن توقیر محفلین ستمبر 30، 2016 #8,179 جمعے کے علاوہ بھی پوری کوشش ہوتی ہے کیونکہ یہ آپشن تو ہے نہیں۔بس دعا یہ ہوتی ہے کہ اللہ محبت و خلوص بھری عبادت کی توفیق دے۔آمین
جمعے کے علاوہ بھی پوری کوشش ہوتی ہے کیونکہ یہ آپشن تو ہے نہیں۔بس دعا یہ ہوتی ہے کہ اللہ محبت و خلوص بھری عبادت کی توفیق دے۔آمین