شکیب

محفلین
طور پر جانے کا بہت شوق ہے مجھے۔اور وہاں جا کر یہ مصرع جذب کے ساتھ گنگنانے کا بھی۔۔۔
ع
میں کہاں کہاں نہ پہنچا، ترے دید کی طلب میں
 

ابن توقیر

محفلین
فتح ہو یا ہار ہو۔یہ "الیکشنی" رولا تو "مکے" جی۔تاکہ دنیا کسی اور شغل میلے کی طرف متوجہ ہو۔سُپرسمائلس

ازرائے تفنن
 
Top