الف عین
لائبریرین
لاحول پڑھ رہے ہوں گے باقی نمازی تو اس وقت۔گیا وہ وقت، جب ایسی گیمز کھیلا کرتے تھے.
نہیں بھولتا، تو وہ دن جب نماز کے دوران سجدے میں جاتے ہی تمام بنٹے جیب سے نکل کر صف پر بکھر گئے. اور بقیہ نماز گھر آ کر پوری کی.