چاہیئے تو یہ تھا کہ آپ بھی محض ٹسوے ہی بہاتےٹسوئے بہاتے دیکھی تھی یہ۔اتنی دُکھی تو نہیں ہے مگر جب کہانی کو گہرائی میں فیل کیا تو دل دکھی ہوا تھا۔
حق تو یہ ہے کہ اقبال کا یہ مصرع لا زوال ہےجناب اقبال کے اس مصرعے کی تشریح "چینج از دا اونلی کانسٹنٹ" ہے؟
خیر تو ہے؟ یہ مصرع تو خود آپ کی بات کی نفی کر رہا ہےحق تو یہ ہے کہ اقبال کا یہ مصرع لا زوال ہے