ظہر سے دل کر رہا یے چائے پینے کا لیکن کسی نے ساتھ نہیں دیا
ابن توقیر محفلین اکتوبر 24، 2016 #8,983 عام طور پر اس وقت محفل خاصی ایکٹو ہوتی ہے مگر آج تو سکھ،چین،خاموشی اور اس طرح کے ڈھیروں الفاظ کا مجموعہ بنی ہوئی ہے۔
عام طور پر اس وقت محفل خاصی ایکٹو ہوتی ہے مگر آج تو سکھ،چین،خاموشی اور اس طرح کے ڈھیروں الفاظ کا مجموعہ بنی ہوئی ہے۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 24، 2016 #8,985 فرصت نہیں ہے فی الحال محفلین کے پاس،فارغ ہوتے ہی آجائیں گے،امید کی جاسکتی ہے۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 24، 2016 #8,987 کہاں سے لائیں کہ اس وقت نیند آرہی ہے۔فی الحال آپ خود ہی کوشش کیجئے کہیں سے تلاشنے کی۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 24، 2016 #8,989 لگے ہوتھوں یہ بھی بتا دو کہ گوگل سے اور کیا کیا ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے؟
ع عظیم محفلین اکتوبر 25، 2016 #8,991 نہ جانے اسے گُگل کہتے یا گُوگل ایک دانے دار شے ہوتی ہے پنجاب میں اکثر اس سے دھونی دی جاتی ہے،
ابن توقیر محفلین اکتوبر 25، 2016 #8,992 ویسے تو یہاں جلدی حاضری لگ جاتی ہے پر آج تھوڑا لیٹ ہوگئے ہیں کہ یہاں وہاں مصروفیت نے دیری کردی۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 25، 2016 #8,994 یہ لیں جی ہماری طرف سے سلامتی بھرا جواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2016 #8,998 عظیم نے کہا: بابا نہیں آئے آج ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا بغیر ناشتہ کئے بیٹھ جاتا الف بے پڑھنے!
عظیم نے کہا: بابا نہیں آئے آج ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کیا بغیر ناشتہ کئے بیٹھ جاتا الف بے پڑھنے!
La Alma لائبریرین اکتوبر 25، 2016 #9,000 ثابت تو یہ ہورہا ہے کہ یہ کوئی کیفیت نہیں بلکہ ایک جادوئی منتر ہے .