La Alma

لائبریرین
صورتحال یوں تھی کہ ہمیں یہ گماں گزرا تھا کہ مبادا وہ انسانوں کے ڈاکٹر نہ ہوں .اس لیے سدھانے کے بارے میں استفسار کیا تھا .
 

ابن توقیر

محفلین
ویسے تو اس وقت کھانا کھا لیتے ہیں مگر آج تھوڑا لیٹ ہوگئے کہ اتوار کی رش تھی،ابھی بھائی گیا ہوا ہے کھانا لانے،آئے تو کھاتے ہیں۔سمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
یہ شاہد آپ کے علم میں نہیں ہے بھیا جی کہ ہماری چھٹی جمعے کو ہوتی ہے،ہماری آٹوز فیلڈ میں مارکیٹ جمعۃ المبارک کو مکمل بند ہوتی ہے،کیونکہ جمعے کو پھر ہمیں لاہور مال لانے میں آسانی رہتی ہے۔
 
Top