تو کیا بغیر ناشتہ کئے بیٹھ جاتا الف بے پڑھنے! جی نہیں بابا "رج رج" کے کھائیں..
ع عظیم محفلین اکتوبر 25، 2016 #9,001 الف عین نے کہا: تو کیا بغیر ناشتہ کئے بیٹھ جاتا الف بے پڑھنے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں بابا "رج رج" کے کھائیں..
الف عین نے کہا: تو کیا بغیر ناشتہ کئے بیٹھ جاتا الف بے پڑھنے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی نہیں بابا "رج رج" کے کھائیں..
ربیع م محفلین اکتوبر 26، 2016 #9,003 حیرانگی کی بات ہے ہم فٹ بال کھیل کر اور رننگ کر کے واپس بھی آگئے اور کوئی ابھی تک بیدار بھی نہیں ہوا۔
حیرانگی کی بات ہے ہم فٹ بال کھیل کر اور رننگ کر کے واپس بھی آگئے اور کوئی ابھی تک بیدار بھی نہیں ہوا۔
وجی لائبریرین اکتوبر 26، 2016 #9,007 ڈاکٹر کی ضرورت لگ رہی ہے جمعہ سے ایک آنکھ لال ہوئی ہے ڈاکٹر کہ رہا تھا کہ دھوپ والا چشمہ لگا کر کمپیوٹر کے آگئے بیٹھیں اور ہم لگا نہیں رہے۔
ڈاکٹر کی ضرورت لگ رہی ہے جمعہ سے ایک آنکھ لال ہوئی ہے ڈاکٹر کہ رہا تھا کہ دھوپ والا چشمہ لگا کر کمپیوٹر کے آگئے بیٹھیں اور ہم لگا نہیں رہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 26، 2016 #9,011 شب ہو چلی ہے ادھر. تھکاوٹ کی سبب نیند بھی آ رہی ہے. شب بخیر
حمیرا عدنان محفلین اکتوبر 26، 2016 #9,013 ضد پکڑ تھی آج پورے گھر کی صفائی کر کے چھوڑو گئی اور ضد کو پورا کرنے کے چکر میں اپنا کونڈا کروا لیا تھکاوٹ سے برا حال ہے
ضد پکڑ تھی آج پورے گھر کی صفائی کر کے چھوڑو گئی اور ضد کو پورا کرنے کے چکر میں اپنا کونڈا کروا لیا تھکاوٹ سے برا حال ہے