پھر سے ہونے لگی چھ دن کے لیے بھاگ دوڑ شروع ، ہو گیا ہمارا سنڈے ختم۔
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 23، 2016 #8,961 پھر سے ہونے لگی چھ دن کے لیے بھاگ دوڑ شروع ، ہو گیا ہمارا سنڈے ختم۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 24، 2016 #8,970 دوڑ دوڑ کر یہاں پہنچے تھے ہم،کافی دیر ہوگئی آئے ہوئے۔یہاں وہاں گھوم کر اب سکون سے بیٹھ گئے ہیں۔ حروف تہجی کی ترتیب سے ہر اگلہ مراسلہ لکھتے چلے جانا ہے ادب دوست بھیا جی۔
دوڑ دوڑ کر یہاں پہنچے تھے ہم،کافی دیر ہوگئی آئے ہوئے۔یہاں وہاں گھوم کر اب سکون سے بیٹھ گئے ہیں۔ حروف تہجی کی ترتیب سے ہر اگلہ مراسلہ لکھتے چلے جانا ہے ادب دوست بھیا جی۔
حمیرا عدنان محفلین اکتوبر 24، 2016 #8,975 رات کو تو پودینے والی چائے مزہ دیتی ہے کبھی تجربہ کر کے دیکھ لیں
ملک عدنان احمد محفلین اکتوبر 24، 2016 #8,978 صحیح بات تو یہ ہے کہ چائے جیسی بھی ہو، جس کی بھی ہو، اچھی ہی ہوتی ہے۔۔۔
وجی لائبریرین اکتوبر 24، 2016 #8,979 حمیرا عدنان نے کہا: رات کو تو پودینے والی چائے مزہ دیتی ہے کبھی تجربہ کر کے دیکھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور پی لین کے مگر پودینے والی چائے بنتی کیسے ہے ہم تو کبھی کبھی لیموں والی چائے پیتے ہیں۔
حمیرا عدنان نے کہا: رات کو تو پودینے والی چائے مزہ دیتی ہے کبھی تجربہ کر کے دیکھ لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور پی لین کے مگر پودینے والی چائے بنتی کیسے ہے ہم تو کبھی کبھی لیموں والی چائے پیتے ہیں۔