روز کی چائے بھی نہیں ؟؟
سید عاطف علی لائبریرین اکتوبر 31، 2016 #9,042 ڑے کو نظر انداز کرنے کی روش چل نکلی ہے۔مجھے تو یہ بات نہیں بھاتی۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 31، 2016 #9,043 سمجھ میں تو آتی ہے یہ بات۔ ہم لوگ بھی بیت بازی میں کہا کرتے تھے ڑ کہیں قرآن میں آئی نہیں اور رسول اللہ نے فرمائی نہیں
سمجھ میں تو آتی ہے یہ بات۔ ہم لوگ بھی بیت بازی میں کہا کرتے تھے ڑ کہیں قرآن میں آئی نہیں اور رسول اللہ نے فرمائی نہیں
یاز محفلین نومبر 1، 2016 #9,051 فی الفور طبلے کا انتظام کیا جانا چاہئے کہ بقول زیک صاحب اس کو بجانا بہتر رہے گا۔
الف عین لائبریرین نومبر 2، 2016 #9,053 عندلیب نے کہا: قبلہ ایسا انتظام میرے بس کی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ عندلیب کی بد مزاجی طبلہ کی تھاپیں سن کر خوش مزاجی میں تبدیل ہو جائے گی۔
عندلیب نے کہا: قبلہ ایسا انتظام میرے بس کی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیونکہ عندلیب کی بد مزاجی طبلہ کی تھاپیں سن کر خوش مزاجی میں تبدیل ہو جائے گی۔
ابن توقیر محفلین نومبر 3، 2016 #9,056 میں بھی دعاگو ہوں آپ کی آنکھوں کے لیے،اللہ شفائے کاملہ عطافرمائے۔آمین