ابن توقیر

محفلین
خالی چائے کا تو نہیں ساتھ جلیبیوں کا بھی دل ہے،وہ بھی تازی تازی نکلی ہوں۔ویسے اگر دودھ میں ہوجائیں تو کیا ہی بات ہو۔
 
صالح ظافر کہتے ہیں مریم نواز چائے کی بڑی شوقین ہے شاید میں بڑی ہو کر مریم نواز بنوں اس لیے چائے کا نشہ کرتی ہوں
 
Top