صراحی سے چائے کا پیمانہ بھریں تو پھر مزا ہو .
زیک مسافر نومبر 6، 2016 #9,082 ضروری نہیں کہ چائے ہی ہی جائے ایتھوپین ریستوران پر کافی بھی بہت اچھی تھی
ابن توقیر محفلین نومبر 6، 2016 #9,083 طلب اس وقت چائے کی ہے نہ کافی کی،ایک لمبی اور پرسکون نیند کی ضرورت محسوس ہورہی ہے۔
لاریب مرزا محفلین نومبر 6، 2016 #9,084 ظاہراً یہ اتفاق ہی ہے کہ ہم بھی طویل اور پرسکون نیند سونا چاہتے ہیں
حمیرا عدنان محفلین نومبر 6، 2016 #9,085 عجب بات ہے آج میں بھی دن میں کافی پرسکون نیند سونے میں کامیاب ہو گئی تھی
زیک مسافر نومبر 6، 2016 #9,086 غالب امکان ہے کہ میں رات لمبا سویا کہ وقت کی تبدیلی سے ایک گھنٹہ مزید مل گیا
حمیرا عدنان محفلین نومبر 6، 2016 #9,087 ففٹی پرسنٹ تو مجھے بھی پتا تھا امریکہ کا ایک گھنٹہ پیچھے ہونے والا تھا دو دن پہلے عدنان کے ڈیڈی سے بات ہوئی تھی وہ کہ رہے تھے ٹائم چینج ہونے والا ہے
ففٹی پرسنٹ تو مجھے بھی پتا تھا امریکہ کا ایک گھنٹہ پیچھے ہونے والا تھا دو دن پہلے عدنان کے ڈیڈی سے بات ہوئی تھی وہ کہ رہے تھے ٹائم چینج ہونے والا ہے
ابن توقیر محفلین نومبر 7، 2016 #9,088 قوم بارش کے لیے دعاگو ہے،اعمال بھی اگر اچھے ہوجائیں تو کیا ہی خوب ہو۔
ابن توقیر محفلین نومبر 7، 2016 #9,090 گاہے بہ گاہے ایک "آدھ" مشکل کام کا ذکر بھی اچھا رہتا ہے بھیا جی،سمائلس
ابن توقیر محفلین نومبر 7، 2016 #9,094 ویسے لگتا ہے سب ویک اینڈ کے بعد کام میں مصروف ہیں اس لیے رونق قدرے کم ہے۔
مریم افتخار محفلین نومبر 7، 2016 #9,097 الحمدللہ! دس ماہ کی انتھک محنت کے بعد آج مجھے اِس لڑی میں حروفِ تہجی شروع کرنے کا موقع ملا. Cheers
مریم افتخار محفلین نومبر 7، 2016 #9,099 پارٹی تو ہو گی اور یہیں پہ ہوگی. بس مطلوبہ وزیرِ اعظم بننے کا انتظار ہے! خیر مبارک اپِیا!
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 7، 2016 #9,100 تو آپ اسی لئے یہاں پوسٹ نہیں کرتی تھیں کہ الف کی باری نہیں ہوتی تھی؟