ٹھیک، ٹھیک!!! ! بالکل یہی بات تھی! میں تاک میں تھی کہ کبھی تو قسمت کھلے گی میری.....
مریم افتخار محفلین نومبر 7، 2016 #9,101 ٹھیک، ٹھیک!!! ! بالکل یہی بات تھی! میں تاک میں تھی کہ کبھی تو قسمت کھلے گی میری.....
مریم افتخار محفلین نومبر 7، 2016 #9,102 "ث" پہ آ کے سب کو بریک کیوں لگ جاتی ہے؟ چلیں آج میں خوش ہوں تَو یہ "ث" پار کرا دیتی ہوں ، لیکن یاد رکھئیے گا! روز روز کوئی نئیں ہونے والی!
"ث" پہ آ کے سب کو بریک کیوں لگ جاتی ہے؟ چلیں آج میں خوش ہوں تَو یہ "ث" پار کرا دیتی ہوں ، لیکن یاد رکھئیے گا! روز روز کوئی نئیں ہونے والی!
حمیرا عدنان محفلین نومبر 7، 2016 #9,103 جب اتنی بڑی مہربانی کر رہی ہو تو "ج" کو بھی گزر دیتی میں اپنے نام سے کوئی بات تو لکھ سکتی
مریم افتخار محفلین نومبر 7، 2016 #9,104 چَچ چَچ چَچ!!! چلیں فکر نہ کریں. آگیا آپکا سٹیشن!! آخری تدوین: نومبر 7، 2016
حمیرا عدنان محفلین نومبر 7، 2016 #9,108 ڈیرہ اسماعیل خان جانے کو دل کرتا ہے اب لیکن وہاں کوئی رہتا ہی نہیں چھوڑیں باری کو
ع عظیم محفلین نومبر 8، 2016 #9,111 الف عین نے کہا: ڑ کہیں قرآن میں آئی نہیں اور رسول اللہ نے فرمائی نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
مریم افتخار محفلین نومبر 8، 2016 #9,113 ژاژ خائی اہلِ دانش کے لئے زیبا نہیں اِس سے اکثر آوے کا آوا ہی جاتا ہے بِگڑ
الف عین لائبریرین نومبر 8، 2016 #9,118 طریقہ عجیب سا ہے امریکی صدر کے انتخاب کا۔ شاید ۔@محمد تابش صدیقی کا اشارہ اسی سمت تھا۔