گئے تھے آنکھیں دکھانے بڑھاپا لے کر آ گئے
ابن توقیر محفلین نومبر 16، 2016 #9,164 نیند کے غلبے سے آج آنکھ کافی لیٹ کھلی،واک،ورزش،دوڑ اور پتا نہیں کیا کیا مِس ہوگیا سوائے ناشتے کے۔سمائلس
نیند کے غلبے سے آج آنکھ کافی لیٹ کھلی،واک،ورزش،دوڑ اور پتا نہیں کیا کیا مِس ہوگیا سوائے ناشتے کے۔سمائلس
الف عین لائبریرین نومبر 16، 2016 #9,165 واہ، یہ تو کھاتے پیتے لوگوں کے امراء کی علامتیں ہیں، مبارک ہو۔ (ابن توقیر ایسے رنگ سے ہمیشہ لکھتے ہیں کہ شک ہوتا ہے کہ کسی چیز کا ربط دیا گیا ہے!!)
واہ، یہ تو کھاتے پیتے لوگوں کے امراء کی علامتیں ہیں، مبارک ہو۔ (ابن توقیر ایسے رنگ سے ہمیشہ لکھتے ہیں کہ شک ہوتا ہے کہ کسی چیز کا ربط دیا گیا ہے!!)
ابن توقیر محفلین نومبر 16، 2016 #9,166 "ہولے ہولے" سے اس جہانِ رنگ و بو میں خود کو گُم کرنے کی کوشش ہے۔سمائلس
ربیع م محفلین نومبر 16، 2016 #9,168 ابن توقیر نے کہا: نیند کے غلبے سے آج آنکھ کافی لیٹ کھلی،واک،ورزش،دوڑ اور پتا نہیں کیا کیا مِس ہوگیا سوائے ناشتے کے۔سمائلس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج بھی حسب معمول صبح سویرے فجر کے بعد فٹبال سے دن کا آغاز کیا! ہارتے ہارتے بچے!
ابن توقیر نے کہا: نیند کے غلبے سے آج آنکھ کافی لیٹ کھلی،واک،ورزش،دوڑ اور پتا نہیں کیا کیا مِس ہوگیا سوائے ناشتے کے۔سمائلس مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج بھی حسب معمول صبح سویرے فجر کے بعد فٹبال سے دن کا آغاز کیا! ہارتے ہارتے بچے!
مخلص انسان محفلین نومبر 16، 2016 #9,171 تقریبا دو سے تین دن لگیں گے ۔۔۔ ماہ بھی لگ سکتے ہیں اور شاید سال بھی
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 17، 2016 #9,174 جلدی سونا بہت ضروری ہے روٹین درست کرنے کے لیے۔ اور آج کل یہی کام سب سے مشکل ہے۔
مخلص انسان محفلین نومبر 17، 2016 #9,176 حوریں خواب میں آتی ہیں جلدی سونے سے ، صرف سنا ہے پکا پتہ نہیں ہم کو
زیک مسافر نومبر 18، 2016 #9,180 ذکر چائے کا آیا ہے تو بتاتا چلوں کہ ہمارے گھر کل رات کافی ختم ہو گئی لہذا آج سٹاربکس سے پینی پڑے گی