لا شعوری طور پر ہم لوگ میڈیا کے ذہنی غلام بن چکے ہیں۔ جو میڈیا ڈسکس کرے گا، ہم بھی اسی موضوع پر اپنی توانائیاں صرف کرنا شروع کر دیں گے۔ چاہے اس بات سے ہمارا کوئی واسطہ نہ بھی ہو۔
 
Top