محمد تابش صدیقی
منتظم
چائے حاضر ہے۔ میں بھی اچھی ہی بنا لیتا ہوں۔
شتر مرغ کا تو نہیں تھا؟رات بھر انڈا پکایا وہ بھی کچا رہ گیا!!
ضروری نہیں انڈے کا ہی فالٹ ہو ، کیا پتا شاعر محترم رات کو چولھا جلانا بھول گئے ہوںشتر مرغ کا تو نہیں تھا؟