کبھی اور سنا دیں گے۔ آج یاد نہیں آ رہی۔ ہماری فارسی تیل لینے گئی ہے ذرا!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #901 کبھی اور سنا دیں گے۔ آج یاد نہیں آ رہی۔ ہماری فارسی تیل لینے گئی ہے ذرا!
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2013 #904 مہدی نقوی حجاز نے کہا: عجیب سوال کیا محترمہ! اتنی پرانی باتیں کون کافر یاد رکھتا ہے؟! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لسی پی تھی کہ نہیں، چلیں یہی بتا دیں۔
مہدی نقوی حجاز نے کہا: عجیب سوال کیا محترمہ! اتنی پرانی باتیں کون کافر یاد رکھتا ہے؟! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لسی پی تھی کہ نہیں، چلیں یہی بتا دیں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #908 واقعی مجھے یہ محاورہ نادرست معلوم ہو رہا ہے۔ نمک خوردن و نمکدان شکستن محاورہ ہے۔ نان تو شکستہ کی ہی نہیں جا سکتی!!!
واقعی مجھے یہ محاورہ نادرست معلوم ہو رہا ہے۔ نمک خوردن و نمکدان شکستن محاورہ ہے۔ نان تو شکستہ کی ہی نہیں جا سکتی!!!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #920 خدارا اب اس شئے کا ذکر مت کیجیے گا! ڈائبیٹیز ہی نہ ہوجائے کہیں!