دعا کرکے کھایا کریں نا پھر اور کون کہ رہا ہے کہ پیٹھ بھر کر کھائیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2013 #923 ذکر کر لیں ڈال سے ڈال ڈال پات پات یا پھر ڈاکٹر کا یا پھر ڈاکو کا۔ ویسے وجی بھائی یہ پیٹھ بھر کر کھانا کیا ہوتا ہے؟ آپ غالباً پیٹ لکھنا چاہ رہے تھے۔
ذکر کر لیں ڈال سے ڈال ڈال پات پات یا پھر ڈاکٹر کا یا پھر ڈاکو کا۔ ویسے وجی بھائی یہ پیٹھ بھر کر کھانا کیا ہوتا ہے؟ آپ غالباً پیٹ لکھنا چاہ رہے تھے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2013 #925 زیادہ بھی تذکرہ نہ کریں کا، ایسا نہ ہو شیطان کی طرح وہ آ ہی جائیں۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #926 ژولیدہ خیالی اور خانہ ویرانی کے سبب ایک شعر کہا تھا اس موضوع پر: مدتوں سے جو نہ ڈاکہ پڑا خالی گھر میں کاہلی بڑھ گئی بے حد مرے دربانوں کی
ژولیدہ خیالی اور خانہ ویرانی کے سبب ایک شعر کہا تھا اس موضوع پر: مدتوں سے جو نہ ڈاکہ پڑا خالی گھر میں کاہلی بڑھ گئی بے حد مرے دربانوں کی
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #933 فضول سی بات ہے۔ غم تو ہمیشہ درست ہی ہوتے ہیں۔ عموماَ غموں کو بھول جانے کے لیے مستعمل ہے۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 25، 2013 #936 لیجیے ہم کیوں تحقیق کرنے لگے ؟ آنکھیں بند کر لی ہیں اور ایمان لے آئیں ہیں ۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #937 میرا خیال ہے گ ہمیشہ آپ کے نصیب میں آتا ہے۔ لیکن اس بار آپ نے اس سے اچھا بدلہ لیا!!