بریانی کی دیگ پکا لینا کیونکہ کافی سارے لوگ آئیں گے اور ہاں میں اپنے طوطے کو ساتھ لیکر آؤں گا۔یاد دہانی۔ شمشاد بھائی کے طوطے کا کل رسم قل ہے۔ احباب کو دعوت ہے
پالک کے پکوڑے بنانے کی کوشش کررہی ہوں کھائیں گی ؟ الحمدللہ بے بیاں مجاما ۔بہن جی۔ وعلیکم السلام۔ بقول شمشاد بھائی راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے۔ آپ کیسی ہیں اور بے بیاں؟