ٹھیک ہے پر بھیجوں کس سے یہ نہیں بتایا آپ دونوں نے ؟
جیہ لائبریرین ستمبر 25، 2013 #885 عندلیب نے کہا: جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ملکہ عالیہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حق ہوووو۔۔۔۔ ہم جلال میں ہیں ۔ بولو بچا کیا کہتی ہے
عندلیب نے کہا: جان کی امان پاؤں تو کچھ عرض کروں ملکہ عالیہ ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حق ہوووو۔۔۔۔ ہم جلال میں ہیں ۔ بولو بچا کیا کہتی ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2013 #888 جیہ نے کہا: حق ہوووو۔۔۔ ۔ ہم جلال میں ہیں ۔ بولو بچا کیا کہتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرتا ورتا کوئی نہیں تم سے، بھلے تم جلال میں ہو یا جلال پور میں۔
جیہ نے کہا: حق ہوووو۔۔۔ ۔ ہم جلال میں ہیں ۔ بولو بچا کیا کہتی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرتا ورتا کوئی نہیں تم سے، بھلے تم جلال میں ہو یا جلال پور میں۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2013 #890 زیادہ جلدی نہیں کر گئے آپ اور اسی جلدی میں ذال کا ذکر کرنا ہی بھول گئے۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 25، 2013 #892 شاباش، چلیں پھر شروع جائیں۔ سو اگر زیادہ لگیں تو ننانوے پر ختم کر دیجیے گا۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #895 طرہ یہ کہ چائے ابھی ہی پی رہے ہیں۔ آدھی پیالی بھی نہیں پی ہوگی۔
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #897 عجیب سوال کیا محترمہ! اتنی پرانی باتیں کون کافر یاد رکھتا ہے؟!
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 25، 2013 #899 فارسی میں کہاوت ہے کہ، چلیں چھوڑیں یہاں ہمیں اردو نہیں آتی اور لگے ہیں فارسی سنانے۔