ء نے تو سنا ہے آپ کو سنائی کیوں نہں دیا
الف عین لائبریرین دسمبر 19، 2016 #9,413 خالی چائے بھی چلے گی۔ چلو کوئی تو اور ہوا یاد کرنے کے لیے!! ورنہ ہر بار ثمینہ یا ثمرین کو پکارنا پڑتا تھا۔
خالی چائے بھی چلے گی۔ چلو کوئی تو اور ہوا یاد کرنے کے لیے!! ورنہ ہر بار ثمینہ یا ثمرین کو پکارنا پڑتا تھا۔
ع عظیم محفلین دسمبر 19، 2016 #9,415 ڈاکٹر صاحب نے منع بھی فرمایا تھا کہ دو بار 'خ' کا استعمال مت کیا جائے ۔
محمد تابش صدیقی منتظم دسمبر 19، 2016 #9,416 ذکر مت کریں ڈاکٹر کا. بندہ ویسے ہی اپنے آپ کو بیمار سمجھنا شروع کر دیتا ہے.