صاحب کیا حال ہیں آپ کے پچیس ہزار پیغامات میں بس نوے کے قریب پیغاما ت باقی
وجی لائبریرین دسمبر 19، 2016 #9,421 صاحب کیا حال ہیں آپ کے پچیس ہزار پیغامات میں بس نوے کے قریب پیغاما ت باقی
الف عین لائبریرین دسمبر 23، 2016 #9,427 فرض سمجھتے ہیں نا اکثر لوگ محض جمعے کو غسل اور نماز ادا کرنا۔ اسی میں مصروف ہوں گے۔
ع عظیم محفلین دسمبر 23، 2016 #9,428 قبل اس کے کہ نماز صرف جمعہ کے دن کی ہی رہ جائے اللہ سبحان و تعالی سے رحم کی بھیک مانگی جائے ۔
فہد اشرف محفلین دسمبر 23، 2016 #9,438 بہت شکریہ اے خان اور Noori-rehman اتنی تعریف اس سے پہلے کبھی نہیں ہوئی تھی