ٹیشن نہ لو تابش بھائی ہم پراکسی لگوا دیں گے:)(y)
Noori-rehman محفلین دسمبر 24، 2016 #9,444 چہرے سجے سجے ہیں تو دل ہیں بجھے بجھے ہر شخص میں تضاد ہے دن رات کی طرح
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 24، 2016 #9,445 حادثے کیا کیا تمہاری بے رخی سے ہو گئےساری دنیا کے لیے ہم اجنبی سے ہو گئے(ساغر نطامی)
خالد محمود چوہدری محفلین دسمبر 24، 2016 #9,447 دل تو دیتے نہیں کہتے ہیں سوال اچھا ہےوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
الف عین لائبریرین دسمبر 25، 2016 #9,449 ذرا سوچ سمجھ کے۔ یہاں بیت بازی کرنا منع نہ سہی، لیکن مزا نہیں آتا۔
اے خان محفلین دسمبر 26، 2016 #9,453 شاعر حضرات ایسی شاعری کرتے ہیں کہ ہر کوئی اپنے آپ کو عاشق سمجھ لیتا ہے