بھائی لوگ ایک شعر سنیں پھر رونق کے بارے میں

شاید لوگ اسی رونق کو گرمئ محفل کہتے ہیں
خود ہی آگ لگا دیتے ہیں ہم اپنی تنہائی کو
 

La Alma

لائبریرین
خیال ہے ہمارا کہ کچھ ناعاقبت اندیش اور نا سمجھ لوگ مغرب کی تقلید کرتے ہوئے 14 فروری کو یومِ چاکلیٹ منائیں گے .
 
Top