ذکر ہی کوئی نہیں خوبانی کے میٹھے میں گھی کا تو۔
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 2، 2017 #9,987 طور تو یہی ہے، کبھی کبھار ہو جاتا ہے۔ لیکن توازن میں و بھی اضافی نہیں ہونا چاہیے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 2، 2017 #9,988 ظرف اعلی ہے آپ کا جو مجھ جیسے اناڑی کو نبھارہے ہیں۔
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 2، 2017 #9,989 عین ممکن ہے کہ آپ مجھ سے بڑے کھلاڑی ہوں یا میں آپ سے بڑا اناڑی ۔
محمد تابش صدیقی منتظم فروری 2، 2017 #9,992 قوی امکان ہی نہیں بلکہ یقینی طور پر کھیر کی طرح جو بنتا ہے وہ گجریلا ہوتا ہے. اور کھوئے کے ساتھ آئل یا گھی میں جو بنتا ہے وہ گاجر کا حلوہ.
قوی امکان ہی نہیں بلکہ یقینی طور پر کھیر کی طرح جو بنتا ہے وہ گجریلا ہوتا ہے. اور کھوئے کے ساتھ آئل یا گھی میں جو بنتا ہے وہ گاجر کا حلوہ.
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 2، 2017 #9,996 گھی بھی کبھی کبھی ٹیڑھی انگلی سے نکلنا پڑھتا ہے۔
زیک مسافر فروری 2، 2017 #10,000 محمد تابش صدیقی نے کہا: قوی امکان ہی نہیں بلکہ یقینی طور پر کھیر کی طرح جو بنتا ہے وہ گجریلا ہوتا ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے کچھ لوگ اسے گاجر کی کھیر کہتے ہیں
محمد تابش صدیقی نے کہا: قوی امکان ہی نہیں بلکہ یقینی طور پر کھیر کی طرح جو بنتا ہے وہ گجریلا ہوتا ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ویسے کچھ لوگ اسے گاجر کی کھیر کہتے ہیں