وجی

لائبریرین
پھر تو یہ بتائیں کتنے عرصے کے لیئے آئی اس بار
اور کتنے عرصہ رہی پچھلے سال۔
 
تفصیلی تجزیہ تو نہیں، ایک اندازہ ہے یہ۔
دسمبر میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ نے زور نہیں پکڑا اور جنوری میں کچھ ٹھنڈ بڑھی، اور اب دوبارہ کم ہو رہی ہے۔
پچھلے سال سے موازنہ صرف یوں کر سکتا ہوں کہ پچھلے سال لحاف استعمال کیے تھے، اس بار کمبل سے ہی کام چل گیا۔
 
ٹھیک ہے جناب مگر ابھی بھی آپ کے یہاں سردی نام کی کوئی چیز تو ہوگی نا ۔
 
فہد اشرف

محفلین
تفصیلی تجزیہ تو نہیں، ایک اندازہ ہے یہ۔
دسمبر میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے ٹھنڈ نے زور نہیں پکڑا اور جنوری میں کچھ ٹھنڈ بڑھی، اور اب دوبارہ کم ہو رہی ہے۔
پچھلے سال سے موازنہ صرف یوں کر سکتا ہوں کہ پچھلے سال لحاف استعمال کیے تھے، اس بار کمبل سے ہی کام چل گیا۔
ثابت ہوا کہ آپ بھی سردیوں کو پیمانۂ کمبل و لحاف سے ناپتے ہیں
 
Top