یوسف سلطان
محفلین
ہاں جی، تو یہ رہا دس ہزارواں مراسلہ اس لڑی کا مبارک ہو سب کو
بھائی نہیں سمجھ آئییوسف سلطان بھائی سمائلیز کے چکروں میں لیٹ ہو گئے ۔
پہنچ گئے آپ. گجریلا گاجر کی کھیر کا ہی دوسرا نام ہے.ویسے کچھ لوگ اسے گاجر کی کھیر کہتے ہیں
ٹھیک ! جس مراسلہ کو آپ نے 'دس ہزارواں' سمجھ کے لکھا وہ 'دس ہزار ایک واں ' ہو گیا ۔ میں سمجھا شاید سمائلیز کا انتخاب کرنے میں دیر ہوئی ۔بھائی نہیں سمجھ آئی
میرا خیال ہے صحیح یہ ہے '' عاقبت نا اندیش''ناعاقبت اندیش
ثابت ہوا کہ آپ کو لڑی کے اصول کا نہیں معلوم.میرا خیال ہے صحیح یہ ہے '' عاقبت نا اندیش''
جراحت نہ کریں ہمارے مراسلے کی .میرا خیال ہے صحیح یہ ہے '' عاقبت نا اندیش''
حیرت ہے پھر ان تصاویر پر:پہنچ گئے آپ. گجریلا گاجر کی کھیر کا ہی دوسرا نام ہے.
خیر سے یہاں دونوں کی تصاویر آ رہی ہیں. گجریلے کی بھی اور حلوے کی بھی.حیرت ہے پھر ان تصاویر پر:
gajrela - Google Search
رفتہ رفتہ پتہ چل جائے گا!ثابت ہوا کہ آپ کو لڑی کے اصول کا نہیں معلوم.
یہاں حروفِ تہجی کے اعتبار سے مراسلے کرنے ہیں.
یعنی اب اگلا مراسلہ ج سے شروع ہونا چاہیے
اچھا جی!جراحت نہ کریں ہمارے مراسلے کی .
سر جی کچھ لوگ گجریلا کو گاجر کھیر بھی کہتے ہیںذکر سنا ہے انڈین پنجابیوں سے کہ جسے ہم گاجر کا حلوہ کہتے ہیں وہی گجریلا ہے۔