ڈاکٹرعامر شہزاد
معطل
س سے کیسے شروع کریں ۔۔ شروع تو ش سے ہوتا ہے ۔۔۔ز سے شروع کرلیتے ڑ اور ء کو چھوڑ لیا کریں.اب آپ س سے شروع کریں
س سے کیسے شروع کریں ۔۔ شروع تو ش سے ہوتا ہے ۔۔۔ز سے شروع کرلیتے ڑ اور ء کو چھوڑ لیا کریں.اب آپ س سے شروع کریں
س سے کیسے شروع کریں ۔۔ شروع تو ش سے ہوتا ہے ۔۔۔
غدر کے دنوںمیں یہ ستم ظریفیاں ممکنات میں سے ہیں۔۔اور اگر خلوص نا ہوتا تو آپ سے اتنی باتیں نا ہوتی ۔۔۔عدم خلوص کے بندوں میں ایک خامی ہے
ستم ظریف بڑے جلدباز ہوتے ہیں۔
کمزور املاء ہے صاحب ذرا توجہ کریں ۔۔۔( فاصلے )
اب خیال رکھوں گا۔کمزور املاء ہے صاحب ذرا توجہ کریں ۔۔۔( فاصلے )