ثابت ہوا کہ آپ کو لڑی کے اصول کا نہیں معلوم.
یہاں حروفِ تہجی کے اعتبار سے مراسلے کرنے ہیں.
یعنی اب اگلا مراسلہ ج سے شروع ہونا چاہیے
رفتہ رفتہ پتہ چل جائے گا!
معذرت خواہ ہوں بھائی جان۔ سچی بات تو یہ ہے کہ میں نے اس لڑی کو پہلی بار کھولا اس لیے سمجھ نہیں پایا۔

جراحت نہ کریں ہمارے مراسلے کی .
اچھا جی!
 
Top